Muhammad Shahid | Organizer
Muhammad Shahid | Organizer
میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میرے پانچ بچے ہیں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں میں اپنا کام کرنا چاہتا ہوں تاکہ مجھے اور میری فیملی کو کسی کے آگے ہاتھ نا پھیلانا پڑے میں ٹیلر کی شاہ کھولنا چاہتا ہوں اگر ہو سکے تو پلیز میری فیملی کی مدد کیجئے جزاک اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.