Poor father need donations in this Ramadan

Muhammad Aamir | Organizer

Muhammad Aamir | Organizer

 

میرا تعلق راولپنڈی/اسلام آباد  سے ساٹھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک گائوں سے ہے۔ میرے بچےکا بالکل جینوئن میڈیکل مسئلہ ہے۔میں بہت محدود مالی وسائل رکھتا ہوں اورمیری زندگی میں پہاڑ جتنے بڑے مسائل ہیں۔سب سے چھوٹی بچی  کے دل میں سوراخ تھے۔بڑی مشکلوں سے اس کی اوپن ہارٹ سرجری کرائی۔ایک  ساڑھے گیارہ سالہ بچہ ہے جو کہ Ambiguous Genetalia کے مسئلے کے ساتھ پیدا ہوا۔جینیاتی طور پہ 46XY ہے مگر پرائیویٹ پارٹ میں کچھ مسئلے ہیں، جن کیلئے دو سرجریز ہو چکی ہیں اور تین سٹیپز مزید ہونے ہیں۔ہائیپوسپیڈیس کے ان تین پروسیجرز(یعنی بڑے آپریشنز)  میں سے ہر ایک کا خرچ تین سے  چار لاکھ کے درمیان ہو گا۔جبکہ ہمارے حالات ایسے ہیں کہ کئی مہینوں سے اینڈو کرائنالوجسٹ نے ایک DHT Gel پریسکرائب کی ہوئی ہے تو وہ بھی ہم ابھی تک ارینج نہیں کر سکے۔امیورٹڈ میڈیسن ہے۔پاکستان میں کوئی بڑی فارمیسی منگوا کر دے سکتی ہے مگر قیمت 375 ڈالرز کے آس پاس ہے۔۔۔۔الغرض بچے کا علاج"اینڈو کرائنالوجی ریلیٹڈ علاج" اور تین سرجریز ملا کر بارہ تیرہ لاکھ  کا خرچہ بنتا ہے۔میرا واحد اثاثہ ساڑھے چار مرلہ نیم پختہ مکان ہے۔مکان بیچ دوں تو پانچ بچوں کے سر سے سائبان بھی چھن جائے گا۔
مجھے بچے کے مکمل علاج سے غرض ہے۔کوئی خدا ترس صاحب ثروت آدمی مکمل علاج کا ذمہ اٹھالے یا تھوڑی تھوڑی امداد کی شکل میں بچے کے علاج میں ہاتھ بٹا دیں۔ایک بے بس اور مجبور باپ دست بستہ

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Muhammad Aamir

Organizer

Contact

Muhammad Aamir

Beneficiary


Zakariya Town, Multan - Bosan Road Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate