Anas Raza | Organizer
Anas Raza | Organizer
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ملکی مخدوش حالت کے پیش نظر میرا کاروبار ختم ہو گیا تھا اس دوران جب کرونا میں جو تاحال بہتر نہ ہوسکے مالی طور پر غیر مستحکم ہو گیا ہوں ان حالات میں بچوں کی تعلیم ، گھریلوں اخراجات ،بجلی،گیس کے بلز دیگر معاملات زندگی کو پورا کرنا ناگریز ہوگیا ہے
اس تناظر میں بچیوں کی تعلیم و تربیت پرورش دیگر اخراجات کو پورا کرنا بچی شادی کرنا ایک دشوارگزار عمل ہے مجھ جیسے فرد کیلئے بہت زیادہ آزمائش ہے
ان مالی مشکلات کی بنا پر میں گو ہیکہ میں میں درخواست کی ہے کہ میری بیٹی کیلئے مجھے مالی طور پر مدد فراہم کی جائینگے تاکہ عزت اور ساری کے ساتھ اپنے اس فریضے کو خوش اسلوبی سے ادا کرسکوں
العارض
محمد انس رضا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.