شوہر کے بغیر عورت کی اور بغیر باپ کے بچوں کی زندگی | Gohelpme.pk

شوہر کے بغیر عورت کی اور بغیر باپ کے بچوں کی زندگی

Farhat Gilani | Organizer

Farhat Gilani | Organizer

السلام علیکم
میرا نام  سیدہ فرحت ہے میری شادی کچھ سال پہلے ہوئی تھی جس سے میرے دو بچے ہیں لیکن کچھ مذہبی مسائل کی وجہ سے یہ شادی ختم ہو گئی  لیکن بچے میرے پاس ہین ، جو بچوں کا والد ہے  اُس نے بچوں کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کر دیا  ہے نہ بچوں کا کوئی خرچ دیتا ہے نہ کوئی واسطہ  رکھا اُس نے اپنے بچوں سے اور میرے اپنے والدین کے حالات بھی اچھے نہیں ہیں والد کا انتقال ہو چکا ہے اور میری والدہ اور ایک معذور بہن ہے جس کی ذمہ داری بھی میرے اوپر ہے وہ دونوں بھی میرے ساتھ رہتی ہیں ، میرے بچے پڑھ رہے ہیں میں اُن کو پڑھانا چاہتی ہوں  لیکن میرا ذریعہ آمدنی بہت کم ہے کرائے کا گھر ہے اور میں ہر مہینے کرایہ بھی نہیں دے پا رہی ہوں اور ان ہی مسائل کی وجہ سے میں تقریباً 500000  کی قرضدار ہو چکی ہوں اور ان ہی مسائل کی وجہ سے ہر وقت کی ٹینشن سے مجھے جوڑوں کا درد بھی شروع ہو چکا ہے  ، میری گذاراش ہے کہ کوئی میرا قرض اتروانے میں میری مدد کرے اور ہمارے گھر کا کرایہ  اور دوسرے اخراجات کو پورا کرنے میں میری مدد کی جائے میں بہت شکرگذار ہوں گی ۔

Read more

Support us. Donate today.

Shanzay Habib

Gift in Words

10 days| Rs 350.00

May Allah ease your ways. Ameen.

Here's what's new:

Farhat Gilani

Organizer

Contact

Farhat Gilani

Beneficiary


Block 20, Karachi - Gulistan-e-Johar Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate