Muhammad Arif | Organizer
Muhammad Arif | Organizer
اللہ نے مجھے ایک بیٹا دیا اس وقت ھاسپٹل کی اخراجات کی وجھ سے میں نے سود پر قرض لیا اب مجھے قرض پر پیسوں کی ضرورت ھے تاکہ میں سود سے جان چھوٹ جائے
میں نے انلائن لون ایپ سے قرضہ لیا تھا جس پربھت زیادہ سود دیناپڑہ میری ساری تنخواھ قسط میں چلی جاتی ھے راشن کے لئے مشکل سے پیسے بچ جاتے ھے کوئی اللھ کا نیک بن ھیلپ کرے کرایہ کا گھر ھے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.