Muhammad Ramzan | Organizer
Muhammad Ramzan | Organizer
میں ایک مزدور تھا میں نے کچھ پیسے اکٹھے کیے اور جانور خریدے اور ان جانوروں کو بیچ کر میں نے ٹھیکے پر زمین دی اور کھیتی باڑی شروع کر دی کچھ عرصے تو کام اچھا چلتا رہا اس کے بعد مجھے لاس ہوا اور کافی نقصان ہوا 50 ایکڑ زمین تھی جو میں جس میں میں نے فصل کاشت کی تھی بہت سارا نقصان ہوا باقی جو بچے تھے جانور بیچ کر میں نے ان کا ٹھیکہ اور قرض ادا کیا اور کچھ قرض میرے اوپر اب بھی ہے اب میں بالکل زیرو ہو چکا ہوں میں اپنے کام کو دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.