Hafiza M | Organizer
Hafiza M | Organizer
Assalam o Alaikum,
I belong to a humble family and my marriage has been planned, but due to financial difficulties, it has become very hard to manage the basic marriage expenses.
I am not seeking luxury—only support to start my married life with dignity. Any small contribution will mean a lot to me.
Thank you for your kindness and prayers.السلام علیکم
میں ایک عام اور ضرورت مند خاندان سے تعلق رکھتی ہوں۔ میری شادی طے پا چکی ہے لیکن مالی حالات کمزور ہونے کی وجہ سے شادی کے بنیادی اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
اس وقت مجھے جہیز، سادہ فرنیچر اور دیگر ضروری اخراجات کے لیے مدد درکار ہے۔ میں کوئی عیش و آرام نہیں چاہتی، صرف باعزت طریقے سے اپنی نئی زندگی شروع کرنا چاہتی ہوں۔
میں آپ سب سے دل سے درخواست کرتی ہوں کہ اگر ممکن ہو تو میری اس مشکل میں مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔
اللہ آپ سب کو اس نیکی کا اجر دے۔ آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.