Shahid Awan | Organizer
Shahid Awan | Organizer
ئیے مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ ہزاروں خاندان بے گھر اور بے سہارا ہیں۔ ہماری چھوٹی سی قربانی ان کے لیے امید بن سکتی ہے۔ کپڑے، کھانا، پانی اور چندہ دے کر ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ انسانیت ہم سے پکار رہی ہے، آئیں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں اور ان کی زندگیوں میں خوشی واپس لائیں۔"
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.