Zohaib Hassan | Organizer
Zohaib Hassan | Organizer
بھوک صرف جسم کو کمزور نہیں کرتی، یہ دل کو توڑ دیتی ہے، ہمت چھین لیتی ہے اور زندگی کا یقین ختم کر دیتی ہے۔ سوچیں اگر آج ہم بھوکے سو جائیں تو کیسا لگے گا؟ اور پھر سوچیں کہ ہمارے دئے گئے چند لقمے کسی کے لئے زندگی کا سہارا بن جائیں۔
صدقہ و خیرات بھوک مٹانے کا ہی نہیں بلکہ دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہے۔ آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی کسی کے لئے دعا بن سکتا ہے۔ آئیے، بھوک کے اندھیروں میں امید کا چراغ جلائیں۔ یہ وقت دوسروں کے لئے مسیحا بننے کا ہے۔
آئیے! ایک ہاتھ بڑھائیں، ایک دل جلائیں، اور انسانیت کو بھوک سے آزاد کریں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.