Zeeshan Ali | Organizer
Zeeshan Ali | Organizer
آج بروز منگل ہماری گلی کے یہ بہت ہی اچھے انسان نماز کے پابند چاچا کو اچانک دل میں درد ہوا تو ہم سب مل کر انھیں ہسپتال لے آئے انکا کوئی اور ہمدرد قریبی رشتے دار نہیں آپ سب سے گزارش ہے کے ان کو اپنے صدقہ اور ویسے کچھ امداد کرے تاکہ ان کا علاج ہوسے یہ اپنی بیٹیوں کا اکلوتا سہارا ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.