Najeebullah Baloch | Organizer
Najeebullah Baloch | Organizer
یہ میرا بھتیجہ میر بلوچ تھیلیسیمیہ کا مریض ہے عمر تیرہ سال ہے پشاور سے علاج ہو رہا ہے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے ڈاکٹرز نے کہا ہے جرمنی میں علاج ممکن ہے ہم مجبور ہیں جو کہ ناممکن ہے ہمارے لیۓ کوئی بھائی مدد یا رہمنائی کرنا چاہتا ہے تو کریں مہربانی ہوگی رابطہ کریں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.