Syed IlyasRaza | Organizer
Syed IlyasRaza | Organizer
السلام علیکم میں دیہات کا رہنے والا ہوں اور میرا نام سید الیاس رضا ہے میرے چھ بچے ہیں بیوہ ماں اور اکیلا بھائی ہو پوری زندگی ساری فیملی کی یہی خواہش رہی ہے کہ کاش ہمارا اپنا ایک گھر ہو اسی کے لیے اپ لوگوں سے درخواست ہے اپ ہمیں یہاں گھر دیں گے اللہ رب العزت اپ کو اخرت میں ایک بہت خوبصورت کر دے گا تقریبا کوئی اٹھویں جگہ جہاں پر ہم رعایہ ا کر بیٹھے ہیں اور یہ بھی مکان بہت زیادہ خراب ہے چھتیں وغیرہ بہت بسیدہ ہیں دیواریں بالکل گرنے کو ہیں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.