RajaMuhammad Usman | Organizer
RajaMuhammad Usman | Organizer
السلام علیکم اج پہلا روزہ صبح سحری کا ٹائم ہے پوری رات گزر گئی میرے بچے بھوکے سوتے رہے 2.30 سحری کا ٹائم ہے رب کعبہ کی قسم میرے تین یتیم بچے پچھلے دو دن سے بھوکے ہیں میں بیوہ عورت ہوں میں اپ کو اللہ اور اس کے رسول کا واسطہ دیتی ہوں میری تھوڑی سی مدد کر دیں میرے بچوں کے لیے اٹے کا انتظام کروا دیں میں نے اپ کو بہت بڑا واسطہ دیا ہے ویڈیو کال پر اپنی تصدیق کر کے میرے بچوں کے لیے میری مدد کریں اللہ پاک اپ کی مدد کرے گا بہت پریشان ہو کر اپیل کر رہی ہوں اس لیے غلط کمنٹ کر کے شرم سار نہ کیجیے گا اس سے بہتر ہے اپنی ویڈیو کال پر تسلی کر لیں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.