سودی قرضہ ختم کرنے کے لیے قرضِ حسنہ / مالی مدد درکار ہے

Assad Khan | Organizer

Assad Khan | Organizer

میں اس وقت شدید مالی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ مجبوری کے عالم میں میں نے سود پر قرضہ لیا، جس کی وجہ سے میری پریشانی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

سود کی وجہ سے قرضہ کم ہونے کے بجائے بڑھتا جا رہا ہے اور میں مزید قرض کے جال میں پھنس رہا ہوں، جس نے مجھے ذہنی اور دلی طور پر بہت کمزور کر دیا ہے۔

میں کسی سے مستقل مدد نہیں مانگ رہا، بلکہ صرف اتنی مدد یا قرضِ حسنہ چاہتا ہوں کہ میں اس سودی قرضے سے نجات حاصل کر سکوں۔

اگر کوئی بھائی میری مدد کر کے میرا سود والا قرضہ ختم کروا دے تو میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ میں اسے باقاعدگی سے واپس ادا کرتا رہوں گا۔

میری صرف یہی خواہش ہے کہ میں سود کے بوجھ سے نکل کر دوبارہ سکون کی زندگی گزار سکوں اور اپنے حالات خود بہتر بنا سکوں۔

آپ کی تھوڑی سی مدد میرے لیے ایک نئی امید بن سکتی ہے۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Assad Khan

Organizer

Contact

Assad Khan

Beneficiary


Lunda Bazar Road, Havelian Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate