Mohammad Shafiq | Organizer
Mohammad Shafiq | Organizer
سلام میں ایک مزدور آدمی ہوں اور محنت مزدوری کرتا ہوں کچھ عرصہ سے۔ مجھے مزدوری نہیں مل رہی اور زریہ آمدن بہت محدود ہے میرے تین بچے ہیں جو کہ تعلیم حاصل کر دیے ہیں میرے گھر کی چھت بھی انتہائی کمزور ہو ۔ چکی ہے میں آپ تمام حضرات سے اپنے لیے مدد کی درخواست کرتا ہوں برائے مہربانی میر ی مدد کی جائے آپ کا بیحد ممنون ہوں گا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.