Zarmala Gul | Organizer
Zarmala Gul | Organizer
میں ان کو ہنر سکھانا چاہتی ہوں ۔ہنر میں شامل میں کڑھائی سلائی اور کھانا پکانا فاسٹ فوڈ اور بیکری کی چیزیں سکھانا چاھتی ہوں۔ تا کے وہ اپنے گھر کا گزر بسر اچھے سے کر سکیں کوئی بیوہ ہے کوئی ایسی عورتیں جن کے پاس نہ کوئی ہنر ہے نہ ہی کوئی روزگار۔ میں ان کی دل سے مدد کرنا چاھتی ہوں بہت چھوٹے معصوم بچے ہیں ان عورتوں کے۔۔ ۔مجھے یہ سب سسٹم چلانے کے لیے۔ آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔ مہربانی کر کے آپ میرے علاقے کے لوگوں کی مدد کریں ۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.