Ali Asghar Awan | Organizer
Ali Asghar Awan | Organizer
آنکھیں خراب ھوگی ھیں اور گھر میں بیمار پڑا ھواھوں ایک بچی معذور ھے 7افراد پر مشتمل گھرانے کا واحد فرد ھوں جو دھاڑی پر کام کرکے بچوں کے لیے روزی کماتا ھوں اتنی مدد کی جائے تاکہ میں اپنا علاج کرا کر اپنے بچوں کے لئے دوبارہ روزی کماسکوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.