“اور جو کوئی ایک جان کو بچائے، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔''

Shaazia Sheikh | Organizer

Shaazia Sheikh | Organizer

لاڑکانہ ممتاز کالونی کی ایک نوجوان بچی کے دونوں طرف سے آنتیں باہر نکل آئی ہیں۔ اس کے اب تک تین آپریشن ہو چکے ہیں اور سات مہینے گزر چکے ہیں، مگر اب چوتھا آپریشن ہونا باقی ہے۔ غربت کی وجہ سے گھر والے آپریشن کروانے سے قاصر ہیں۔
ڈاکٹر کی داس Dr. K. Das، Almas Medical Center میں اس بچی کا آپریشن کرنے کو تیار ہیں۔ اس آپریشن کا خرچ تقریباً ڈھائی لاکھ روپے بتایا گیا ہے۔
یہ بچی اس وقت شدید تکلیف میں مبتلا ہے۔ خاندان کرائے کے گھر میں رہتا ہے اور انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ معصوم بچی آپ سب کی مدد کی منتظر ہے۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“اور جو کوئی ایک جان کو بچائے، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔”
کہتے ہیں کہ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے۔ جو بھی جتنی مدد کر سکتا ہے، خدا کے نام پر ضرور مدد کرے تاکہ اس بچی کی زندگی اس اذیت سے نجات پا سکے۔ 🙏Dr. ۔ 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Shaazia Sheikh

Organizer

Contact

Shaazia Sheikh

Beneficiary


Mahar Wada, Larkana Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate