Zahid Abbas | Organizer
Zahid Abbas | Organizer
اسلام و علیکم بھائی جان ہمارے علاقے میں سیلاب کے باعث بہت نقصان ہوے ہیں ہمارے گھر گر گئے ہیں کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے کھلے آسمان تلے بھیٹے ہیں ہمارے بچے بھوکے پیاسے روڈو پر آ پ کی امداد کے منتظر ہیں پلیز ہلپ کریں شکریہ بھائی جان
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.