Muhammad Usman | Organizer
Muhammad Usman | Organizer
ہم بھٹہ پر کام کرنے والے محنت کش خاندانوں کی مدد کرتے ہیں جو سخت حالات، کم اجرت اور بنیادی سہولتوں کی کمی کا سامنا کرتے ہیں۔ آپ کی دی گئی عطیہ رقم ان کے لیے خوراک، علاج، تعلیم اور بہتر زندگی کی امید بن سکتی ہے۔
آپ کا ہر چھوٹا یا بڑا تعاون ان محنتی ہاتھوں کے لیے سہارا ہے جو ہمارے شہروں کی بنیاد رکھتے ہیں مگر اکثر نظر انداز ہو جاتے ہیں۔ آئیے مل کر ان کے لیے آسانی اور عزت بھری زندگی کا راستہ بنائیں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.