Amjad Zia | Organizer
Amjad Zia | Organizer
میری عمر 57 سال ہے اور میں نے زندگی بھر پرائیویٹ جاب کی ہے لیکن ساری زندگی دو وقت کی روٹی سے زیادہ کچھ نہ کر سکا ۔مہنگائی کے باعث کھانا تک کم ہو گیا ہے اور اوپر سے گزشہ دو سال کی بے روزگاری کے باعث زندگی کی ڈور جلد ٹوٹتی نظر آ رہے ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.