Anam Fatima | Organizer
Anam Fatima | Organizer
میرے والدین وفات پا گے ہیں میرا بھائی مجھ سے چھوٹا ہے۔ میری شادی ہوئی تھی مگر بدقسمتی سے شوہر نشہ کرتا تھا اس وجہ سے طلاقِ ہو گی میرا 5 سال کا بیٹا ہے۔ بڑی مشکل سے گزر بسر کر رہی ہوں اسی وجہ سے مجھے مدد کی ضرورت ہے اپنے بیٹے کی کفالت کے لیے ۔ جزاکم اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.