Mumtaz Alishah | Organizer
Mumtaz Alishah | Organizer
السلام علیکم، ایوری باڈی۔میرا نام ممتاز علی شاہ ہے اور میری ایج 51 ایر ہے۔میں عمر کے اس حصے میں ہوں نہ ہی گورنمنٹ کی طرف سے کوئی جاب ملتی ہے اور نہ ہی پرائیویٹ۔میں یہ چاہ رہا ہوں کہ کٹے اور وچھے خرید کر ان کو پالوں اور کچھ عرصے کے بعد فروخت کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالوں۔میری جو بھی مدد کرے گا اللہ تعالی اس کو اس کا اجر دیں گے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.