Shahid Anwer | Organizer
Shahid Anwer | Organizer
مجھے میری بیگم کے علاج کے رقم کی ضرورت هے جو کہ گردوں کی مریضہ هے اور ڈائیلاسیز پر هے ہر ہفتے اسے خون کی کمی کے لیے ایک انجکشن لگتا هے جو کہ 2500 کا هے اور دوائی کے پیسے الگ مجھے کاروبار میں بہت زیادہ نقصان ھوگیا هے جسکی وجہ سے مجھ پر بہت زیادہ قرض چڑھ گیا ہے گھر کا راشن اور بیوی کی ادویات کے لئیے پیسوں کی اشد ضرورت ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.