گھر کا خود کفیل لڑکا ہوں۔پریشان ہوں بہت

Faisal Abbas | Organizer

Faisal Abbas | Organizer

میرا نام فیصل ہے۔میرے بابا نشہ کرتے تھے اور وہ 2014 میں وفات پا گئے تھے۔پھر میرے چچا نے ہمیں گھر سے نکال دیا اور ہم اپنی نانی اماں کے گھر آ گئے تھے۔پھر وسائل نا ہونے کی وجہ سے میں نے 9جماعت میں سکول چھوڑ دیا اور کام کرنے لگا۔اس وقت نانی بھی تھوڑا بہت ساتھ دیتی تھیں۔پھر نانی اماں بھی وفات پا گئیں پھر ساری ذم  داری مجھ پہ آ گئ۔اور میری ایک خالا بھی طلاق لے کر ہمارے پاس آ گئیں۔پھر میری ذمہ داری اور بڑھ گئ۔ہم 4 بہن بھائی ایک میری امی اور ایک میری خالا ہیں۔ایک بہن مجھ سے بڑی ہیں اور ایک بہن اور بھائی مجھ سے چھوٹے ہیں۔میں نے محنت کر کے اپنی چھوٹی بہن کی پڑھائی مکمل کروائی اور اب 14 پڑھنے کے بعد وہ اب ایک ایک پرائیویٹ سکول میں پڑھاتی ہیں اور مہینے ما 10 ہزار دیتے ہیں اسے جس میں سے 3 ہزار رکشے والا کرایا لے جاتا ہے۔اور بھائی ابھی چھوٹا ہے کام نہیں کرتا اور میرا دل بھی نہیں کرتا کہ اسے کام پہ لگاوں ابھی معصوم ہے وہ۔میں جہاں کام کرتا تھا وہاں سے نکال دیا مجھے ۔مجھے دونوں گردوں میں پتھری بتائی ڈاکٹر نے۔میں کام پہ جا نہیں سکتا تھا اور جاتا تھا تو وزنی کام نہیں کر سسکتا تھا اس لیے مجھے کام سے نکال دیا گیا۔اب آپریشن تو سرکاری ہسپتال سے کروا رہا ہوں ۔اس کے بعد گھر میں عورتوں کے کپڑوں جوتوں اور باقی ضرورت کا سامان لے کر چھوٹی سی دوکان لگانا چاہتا ہوں۔اس کے علاوہ میں نے اپنے علاج کے لیے اپنی بائیک بیچ دی تھی اب باہر کام پر نہیں جا سکتا بائیک بھی لینی ہے اگر آپ میری مدد کر سکتے ہیں تو خدارا کریں ۔میں اس وقت مشکل میں ہوں۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Faisal Abbas

Organizer

Contact

Faisal Abbas

Beneficiary


Choti Zereen, D.G Khan Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate