Muhammad Khalil | Organizer
Muhammad Khalil | Organizer
یہ میرے دوست ہیں بہت اچھے اور ان کا ویلڈنگ کا کام کرتے ہیں اور ان کے بیچارے بہت محنتی ہیں اور ان کے ساتھ مسئلہ یہ ہوا ہے کہ ان کے پاؤں میں کوئی انفیکشن ہوئی اور انفیکشن اتنی سیریس ہو گئی اور انفیکشن کے دوران بھی یہ کام کرتے رہے ظاہر ہے کہ بیوی بچے بچے چھوٹے ہیں اور کافی ذمہ داریاں ہیں اور اس وجہ سے کافی پریشان رہے اور اسی دوران ان کا نا پاؤں اتنا سیریس ہو گیا کہ ان کی ٹانگ کو پھر کاٹنا پڑا تو یہ بندہ بہت مجبور ہے تو اسی لئے میں فنڈ ریزنگ کرنا چاہ رہا ہوں کہ اس کی یہ مدد کر سکوں تو میرے سے جو ہو سکا وہ بھی میں کروں گا اور اگر آپ لوگ اس پہ میری مدد کریں گے تو اس کا اس بندے کو پاؤں پہ کھڑا کر سکتے ہیں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور ہے بھی محنت تو کرنے والا بندہ ہے اگر تھوڑا کوئی اس کا کوئی سسٹم بنا دوں تو اس کا روزگار چل جائے گا اور یہ اپنے بیٹھ کے اپنے اپنے بیوی بچوں کو عزت طریقے سے کھانا کھلا سکے گا بس میری یہی کوشش ہے کہ اس کو کس طرح سپورٹ کیا جائے اور اس کے معاملات حل کئے جائیں اور یہ میرے لئے یہ اچھا پلیٹ فارم ہے اس سے میں اس کی مدد کر سکتا ہوں تھینک یو عزت طریقے سے کھانا کھلا سکے گا بس میری یہی کوشش ہے کہ اس کو کس طرح سپورٹ کیا جائے اور اس کے معاملات حل کئے جائیں اور یہ میرے لئے یہ اچھا پلیٹ فارم ہے اس سے میں اس کی مدد کر سکتا ہوں تھینک یو
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.