Sumera Naz | Organizer
Sumera Naz | Organizer
میرا نام سمیرا ناز ہے میرے تین بچے ہیں میرے ہسبینڈ اسکول کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کا کام کرتے تھے ایک دن میرے ہسبینڈ کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کی وجہ سے وہ ہاسپٹائیز ہو گئے تھے میرے ہسبینڈ نے ایک ڈرائیور رکھا اسکول کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے وہ ڈرائیور اسکول کے بچوں سے فیس اور ہماری وین ہائی روف لے کر بھاگ گیا جس کی وجہ سے ہماری روزگار بند ہو گیا اور ہم بے گھر ہوگئے ہمارا سامان مالک مکان نے ضبط کر لیا اور ہم کسی کہ ہر رہنے پر مجبور ہو گئے میرے بیٹے کو جاب نہیں مل رہی مجھے گھر اور راشن کے لیے رقم کی ضرورت ہے مہربانی فرما کر میری اور میرے بچوں کی مدد کریں اور میرے ہسبینڈ اور میرے علاج کے لیے مدد کی جائے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.