Raja MuhammadAli | Organizer
Raja MuhammadAli | Organizer
اسلام علیکم میرا نام راجہ محمد علی ہے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور ایک کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں گزشتہ دنوں سے میری طبیعت خراب ہے گھر کا کرایہ اور دوائی لینے کے پیسے نہیں ہیں مجھے پیسوں کی اشد ضرورت ہے مہربانی فرما کر میری مدد کریں میں ایک سفید پوش آدمی ہوں میری معلومات کو راز رکھا جائے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.