aadiq mehmood | Organizer
aadiq mehmood | Organizer
میں اس وقت ایک شدید مجبوری سے گزر رہا ہوں، اسی لیے ہمت کر کے آپ سے مدد کی درخواست کر رہا ہوں۔ میں ایک قاری ہوں اور کافی عرصے سے قرآنِ کریم کی تعلیم و تدریس سے وابستہ ہوں۔ یہ خدمت میرے لیے باعثِ سعادت ہے، مگر اس وقت گھریلو حالات اور مالی تنگی ایسی ہو گئی ہے کہ گزارا مشکل ہو رہا ہے۔
اگر آپ اپنی استطاعت کے مطابق میری کچھ مدد فرما دیں تو میرے لیے بڑا سہارا بن جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور آپ کے رزق میں برکت دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.