ABDUL MAJID | Organizer
ABDUL MAJID | Organizer
اسلام علیکم معزز میمبر
میں چوکیدار کی نوکری کرتا ہوں میری سیلری گیارہ ھزار ہے، میری بہن کی جنوری میں شادی ہے، اس کے لیے آپ بھائیوں کی مدد چاہیے۔ اس لیے میری آپ سے گذارش ہے کہ آپ صدقات اور عطیات میں سے میری مدد کریں تو آپکی بڑی مہربانی ہوگی۔ اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.