Sana Sana | Organizer
Sana Sana | Organizer
میرا نام سنا ہے میرے شوہر کا دس سال پہلے روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ان کی ٹانگ بری طرح فیکچر ہو گئی تھی مسلسل علاج کروانے کے باوجود اٹھ اپریشن ہوئے ان کی ٹانگ کے لیکن ان کاٹ کر چھوٹی کرنی پڑی جس وجہ سے وہ ڈسیبل ہو گئے ہمارے دو بچے ہیں گھر میں کمانے والا کوئی نہیں میں میں لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچے اور شوہر کو سنبھالتی ہوں گھر کا گزارا بہت مشکل سے ہوتا ہے میری سب سے گزارش ہے کہ میری مدد کی جائے تاکہ میں اپنے بچوں کو ایک اچھا مستقبل دے سکوں اور اپنے شوہر کا ہاتھ بٹا سکوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.