Gulfraz Khan | Organizer
Gulfraz Khan | Organizer
میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا میں کسی کے ساتھ پلمبر کا کام کرتا ہوں جس سے میرے گھر کا خرچ بہت مشکل سے چلتا ہے اور میری بیوی کو دمہ کی بیماری ہے اسکے علاج کے لیے بچوں کی فیسیں گھر کے راشن کے لیے پیسے نہیں ہیں مہربانی کرکے میری مدد کریں شکریہ ۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.