Ghazanfar Abbas | Organizer
Ghazanfar Abbas | Organizer
میں پچھلے 9 مہینے سے بہت پریشانی سے دوچار ہوں میری امی پچھلے 9 مہینے سے بیمار ہیں تو میں نے کافی دوستوں سے قرض بھی لیا ھے امی کے علاج کے لیے اب اس ایپ پر بڑی آس اور امید سے یہ سٹوری لکھ رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہ میری ہیلپ کریں گے مجھے پیسے تو زیادہ ضرورت تھے لیکن 50 ہزار اس لیے لکھ دیا ھے کہ شاید یہ 50 ہزار دے دیں باقی میں ان کا احسان مند رہوں گا اگر انہوں نے میری ہیلپ کر دی تو میری امی کی پچھلے مہینے آدھی ٹانگ کٹوائی شوگر کی وجہ سے 😭 جھوٹے پر اللہ کی لعنت اس سے بڑھ کر اور میں کچھ نہیں کہ سکتا جی 😭🙏
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.