Muhammad Shahbaz | Organizer
Muhammad Shahbaz | Organizer
اسلام علیکم ،میرا صابن سرف کا کاروبار ہے اور 10 سال سے یہ کام کر رہا ہوں،پچھلے ایک سال کسی وجہ سے میرا کاروبار بند ہے،اور اس وجہ سے مالی مشکلات میں بھی ہوں،اگر بہتر سمجھیں تو میرا کاروبار شروع کروا دیں میں اسکے عوض % بھی دینے کے لئے تیار ہوں،اور جو آپ رقم دو گے وہ ایک سال کے ایگریمنٹ کے بعد وآپس بھی کر دوں گا،اپکا بہت شکر گزار ہوں اگر میری مدد کر دیں،اس سے اور لوگوں کا رزق بھی چلے گا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.