Muhammad Ayub | Organizer
Muhammad Ayub | Organizer
میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کاروبار شروع کیا تھا جس میں مجھے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور اب یہ حال ہے کہ گھر چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے اگر ایک ٹائم کھانا گھر میں ہو تو دو ٹائم کا فاقہ کرنا پڑتا ہے اب خدا کے سوا میرا کوئی سہارا نہیں رہا بس یہی میری کہانی ہے اگر اپ لوگ میری ہیلپ کر سکتے ہیں تو میں پھر سے ایک نئی زندگی شروع کر سکتا ہوں میرا خدا گواہ ہے کہ میرا ایک ایک لفظ سچ ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.