Zulfiqar Ali | Organizer
Zulfiqar Ali | Organizer
السلام علیکم میرا نام ذوالفقار علی ہے میرے چار بچے ہیں مناہل عمر ناصر اور فاطمہ میری طرف 40 ہزار ہے جتنی میری تنخواہ ہے اس سے گھر کا گزارا بمشکل ہوتا ہے میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں کھجور بازار میں میری بیٹی مناہل جو کہ سات سال کی ہے ہاتھ جل گیا ہے جس کا پہلے پلاسٹک سرجری ناظم اباد ہاسپٹل لائف لائن میں ہو چکا ہے اب ایک اور سر جی کا کہا ہے ڈاکٹرز نے جتنی میری تنخواہ ہے اس اس سے تو مشکل ہے کہ میں اپنی بیٹی کا علاج کرا سکوں بہت پریشان ہوں میری مدد کیجئے اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے اباد رکھے
ذوالفقار علی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.