Muhammad Irfan | Organizer
Muhammad Irfan | Organizer
میں اس وقت ایک بے بس اور غریب انسان ہوں، میری بے بسی اور غربت کی مثال یہ ہے کہ میں اپنی ماں کی دوائی اور اپنی زندگی کو ہموار کرنے کے لیے یہاں مدد مانگ رہا ہوں. میری غریبی اور بے بسی کی وجہ آن لائن کام میں کام کرنے کی وجہ بنی جس میں اپنی جمع پونجی انویسٹ کی اور ادھار کی زد میں آکر اس قدر مقروض ہو گیا ہوں کہ آج میرے پاس گھر میں راشن ڈالنے کے لئے پیسے نہیں اور بچوں کی سکول فیس نہیں دے پا رہااور بہت سی مشکلات کا شکار ہوں، بس آپ حضرات سے درخواست ہے میری مدد کریں تا کہ میں اپنی زندگی کو آرام اور سکون سے گزار سکوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.