Afzal Hussain | Organizer
Afzal Hussain | Organizer
بہت پریشانی سے زندگی گزارنا پڑ رہی ہےض اٹھ لوگرہیں ہم فیملی کے اور ہمارے ساتھ بیمار ابو ایک معذور بھائی گزارا ہو ہی نہیں پاتا نہ تو کوئی پکا کام ہے نہ کوئی نوکری ہے نہ کوئی جاب ہے اگر اگر بجلی کا بل بن پاتا ہے تو مکان کا کرایہ رینٹ نہیں بنتا اگر وہ بن جاتا ہے تو اپنے گھر کا خرچ بچوں کی پڑھائی اس لیے کوئی سمجھ نہیں اتی کہ زندگی کس طرح گزارنی ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.