Shahid Hessrat | Organizer
Shahid Hessrat | Organizer
ہم دو بھائی معذوری کی وجہ سے زندگی کی بنیادی ضروریات کے لیے دوسروں کے محتاج ہیں۔ ہمارے والد صاحب اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اور ہماری والدہ شدید سانس کی بیماری میں مبتلا ہیں؛ ان کا ایک پھیپھڑا بھی سکڑ چکا ہے۔ ہماری ایک کنواری بہن بھی معذور ہے۔
گھر کا سہارا ختم ہو چکا ہے، علاج اور روزمرہ اخراجات نے ہمیں بے بس کر دیا ہے۔ ہم کسی سے عیش و آرام نہیں مانگ رہے، صرف اتنی مدد چاہتے ہیں کہ ہماری ماں کا علاج اور ہمارے گھر کا چولہا چل سکے۔
خدارا ہماری مجبوری کو دیکھتے ہوئے جو بھی ممکن ہو، ہماری مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مالی مدد ہمارے لیے بہت بڑی امید بن سکتی ہے۔
اللہ آپ کے مال، صحت اور اولاد میں برکت عطا فرمائے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.