SyedMuhammad Shoaib | Organizer
SyedMuhammad Shoaib | Organizer
میرا نام محمد شعیب ہے میں صبح بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھتا ہوں میرا دور کا نظر کمزور ہے جس کے لیے میں لیزک سرجری کروانا چاہتا ہوں جس کی سب سے بڑی وجہ کام کے دوران ائینہ کے استعمال کرنا ناممکن ہے خاص کر گرمی کے دوران وہ اس لیے کہ میں کراچی میں کام کرتا ہوں اور کراچی میں بہت گرمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے عینک بوجھ بنتی ہے بس میرا میری یہی کہانی ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.