*ہمارا شوق، ہمارا مستقبل*

Ansari | Organizer

Ansari | Organizer

       السَّلامُ عَیکُم، 

ہمیں بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ میگزین، کتابیں، اخبار جو ملتا تھا ہم اُسے پڑھنے کی کوشش کرتے تھے۔ تب لفظ سمجھ بھی نہیں آتے تھے، پھر بھی تصویریں دیکھ کر، حرف جوڑ کر پڑھنے کی ضد اور کوشش کرتے رہتے تھے۔

اور اللّٰه کا شکر ہے کہ آج ہم اپنے شوق اور لگن سے پڑھتے پڑھتے، اپنے باپ کی محنت اور قربانیوں سے ہم بہن بھائی یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ میں چھٹی کلاس میں آ گیا ہوں اور میری بہن نویں کلاس میں آ گئیں ہیں۔ ابو نے اپنا پیٹ کاٹ کر، دن رات ایک کر کے ہمیں پڑھایا۔

مگر اب حالات ایسے ہیں کہ ابو ہار مانتے جا رہے ہیں۔  وجہ کرائے کا گھر، مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب یا تو گھر کا چولہا جلے گا یا ہم دونوں کی پڑھائی چلے گی۔ میری بہن بس ایک سال بعد میٹرک کر لے گی۔ سرٹیفکیٹ ملے گا، زندگی میں ایک مقام بن جائے گا۔ اور میں بھی آگے پڑھ کر آپ جیسا کچھ بننا چاہتا ہوں۔

پلیز ہماری اور ہمارے ابو کی 9 سال کی محنت اور قربانیوں کو ضائع نہ ہونے دیں۔ ہماری پڑھائی رکنے نہ دیں۔ آپ کی تھوڑی سی سپورٹ ہمارے بچپن کے شوق کو زندہ رکھ سکتی ہے۔ یہ فیس آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنی رہے گی، ہمارے شوق اور ہمارے ابو کی محنت اور قربانیوں کو ضائع نا ہونے دیں۔

 آپ کی یہ تھوڑی سی سپورٹ روز آخرت آپ کے بہت کام آئیگی۔

جزاک اللّٰه خیر

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Ansari

Organizer

Contact

Ansari

Beneficiary


Azizabad, Karachi - F.B Area Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate