Usama Tanveer | Organizer
Usama Tanveer | Organizer
میں رکشہ ڈرائیور ہوں اور میرے رکشے کی حالت بہت خراب ہے۔ مجھے اسکے ٹائر بیٹری اور دیگر مرمت لئے مدد چاہئیے میں کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں اور شادی شدہ ہوں میرے دو بچے ہیں جو سکول جاتے ہیں۔ پہلے میرا رکشہ اچھی حالت میں تھا تو گزارا ہو رہا تھا اب خراب حالت کی وجہ سے آ ئے روز کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوتا رہتا ہے جس سے بہت برے حالات ہیں۔ رکشے کو فقری مرمت کی ضرورت ہے۔ ٹائر بیٹری باڈی اور انجن کا کچھ کام ہونا ہے۔ کم از کم پچیس ہازار کا خرچہ ہے۔ مدد کی درخواست ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.