Muhammad Irfan | Organizer
Muhammad Irfan | Organizer
میں ایک غریب آدمی ہوں اور میرا اپنا مکان نہیں ہے میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں میرے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہیں میں نے مختلف شاپس سے قرض لیا ہوا ہے جو کہ مجھ سے واپس کرنا مشکل ہو رہا ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ میری مدد کرے اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے سلامت رہی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.