Sajjad Anwar | Organizer
Sajjad Anwar | Organizer
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں ایک فرم میں جاب کرتا تھا ۔ کام وزن اٹھانے کا تھا لیکن مجھے ہرنیا کی شکایت ہو گئی مجھے تکلیف رہتی تھی جس سے مجھے کام کرنے میں مشکل ہوتی تھی اسی بات کو بنیاد بنا کر مجھے نوکری سے نکال دیا گیا ۔ اب میں اپنا چھوٹا سا فوٹو اسٹیٹ کا کام کرنا چاہتا ہوں اگر کوئی شخص مجھے مشین لے کر دے دے تو مہربانی ہو گی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.