Muhammad Soban | Organizer
Muhammad Soban | Organizer
ہیلو دوستو میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گزشتہ دنوں میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے بہت سے لوگ بے گھر اور بے روزگار ہوۓ بہت سارا جانی و مالی نقصان ہوا
اس کے ازالے کے لئے میں نے یہ این جی او شروع کی ہے
آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں دل کھول کر مالی معاونت کریں شکریہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.