Ali Asghar Awan | Organizer
Ali Asghar Awan | Organizer
میری بچی جسکی عمر 16سال ھے اور میں مسلسل علاج کرا رہا ہوں اورکرایہ کا مکان ھے دہاڑی دار مزدوری کرتا ہوں 7افراد پر مشتمل گھرانے کا واحد کفیل ہوں میجھے پیسوں کی اشد ضرورت ھے بچے بھوکے سوتے ھیں اور کبھی مزدوری لگتی ھے کھبی نہیں لگتی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.