Nouman Ali | Organizer
Nouman Ali | Organizer
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میں ایک ڈس ایبل پرسن ہوں۔ 2024 میں میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جسکی وجہ سے میری ٹانگ کٹ گئی۔ میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میری اتنی استطاعت نہیں ہے کہ میں ٹانگ لگوا سکوں لہذا مجھے ڈونیشن کریں تاکہ میں آرٹیفیشل ٹانگ لگوا سکوں آپ سب کے لیے دعا گو رہوں گا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.