Kamran Ali | Organizer
Kamran Ali | Organizer
میں اس وقت زندگی ااور موت جیسی کشمکش اور ازیت سے گزر رہا ہوں۔بیوی کا اسی ہفتے ڈیلیوری کیس ہے گھر کا کرایہ اور بل دینے ہیں جبکہ تاریخ گزر چکی ہے۔ بیٹے کی سکول فیس دینی ہے۔ گھر کا راشن بڑی عید سے ختم ہے بس کبھی کھاتے ہیں کبھی نہیں۔ ہر ادارے ہر این جی او ہر شخص سے مدد مانگی لین کسی نے نہیں کی۔ خودکشی کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں ایسے حالات آگئے ہیں۔ تھوڑا بہت قرضہ ہے اور ان لوگوں نے بھی زندگی عزاب بنا دی ہے روز تنگ کرتے ہیں۔ میری ان لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے جو میرا یہ پیغام پڑھیں کہ خدارا اس مشکل وقت میں جتنی ہوسکے میری مدد کر دیں میں آپ کا عمر بھر احسان مند اور دعاگو رہوں گا۔ جزاکم اللّہ
Support us. Donate today.
Saad Iqbal
Gift in Words
May Allah help you in your difficult time.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.