Youth Unity Welfare Organization | Organizer
Youth Unity Welfare Organization | Organizer
🌙 مجبور باپ کی فریاد — بیٹی کی شادی
ایک رکشہ ڈرائیور انکل شدید مشکلات میں ہیں۔ اہلیہ اور ایک بیٹی کا انتقال ہو چکا، خود دل کے مریض ہیں۔ اب بڑی بیٹی کی شادی 24 اپریل کو ہے مگر اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے۔
💔 انکل کا ویڈیو پیغام بے بسی کی داستان سنا رہا ہے… بس ایک ہی فکر: بیٹی کو عزت سے رخصت کرنا۔
🍽 ضرورت: 100 افراد کے کھانے کے لیے 56,000 روپے
🤲 آپ کی معمولی مدد ایک باپ کا سہارا بن سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ پیغام آگے پہنچائیں۔
جزاک اللہ خیر
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.