Muhammad Zaib | Organizer
Muhammad Zaib | Organizer
میں ہارٹ کا مریض ہوں کرائے پر رہتا ہوں نئے میٹر کا 6 مہینے بعد بل آیا جب بل آیا میں خود ہسپتال داخل تھا اب بل 3 لاکھ تک پہنچ گیا ہے پچھلے مہینے ادھار پکڑ کر 1 لاکھ ادا کیا ہے مالک مکان بہت تنگ کر رہا ہے کوئی میری مدد کر دے پر پلیز پردہ رکھ لینا بہت مجبور ہوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.